یسعیا 57:17 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اسرائیل کا ناجائز منافع دیکھ کر طیش میں آیا اور اُسے سزا دے کر اپنا منہ چھپائے رکھا۔ توبھی وہ اپنے دل کی برگشتہ راہوں پر چلتا رہا۔

یسعیا 57

یسعیا 57:14-21