یسعیا 56:1 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”انصاف کو قائم رکھو اور وہ کچھ کیا کرو جو راست ہے، کیونکہ میری نجات قریب ہی ہے، اور میری راستی ظاہر ہونے کو ہے۔

یسعیا 56

یسعیا 56:1-4