یسعیا 55:3 اردو جیو ورژن (UGV)

کان لگا کر میرے پاس آؤ! سنو تو جیتے رہو گے۔مَیں تمہارے ساتھ ابدی عہد باندھوں گا، تمہیں اُن اَن مٹ مہربانیوں سے نوازوں گا جن کا وعدہ داؤد سے کیا تھا۔

یسعیا 55

یسعیا 55:1-11