یسعیا 50:6 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے مارنے والوں کو اپنی پیٹھ اور بال نوچنے والوں کو اپنے گال پیش کئے۔ مَیں نے اپنا چہرہ اُن کی گالیوں اور تھوک سے نہ چھپایا۔

یسعیا 50

یسعیا 50:1-11