یسعیا 5:9 اردو جیو ورژن (UGV)

رب الافواج نے میری موجودگی میں ہی قَسم کھائی ہے، ”یقیناً یہ متعدد مکان ویران و سنسان ہو جائیں گے، اِن بڑے اور عالی شان گھروں میں کوئی نہیں بسے گا۔

یسعیا 5

یسعیا 5:3-13