یسعیا 5:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی لئے میری قوم جلاوطن ہو جائے گی، کیونکہ وہ سمجھ سے خالی ہے۔ اُس کے بڑے افسر بھوکے مر یں گے، اور عوام پیاس کے مارے سوکھ جائیں گے۔

یسعیا 5

یسعیا 5:7-21