یسعیا 48:15 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں، ہاں مَیں ہی نے یہ فرمایا۔ مَیں ہی اُسے بُلا کر یہاں لایا ہوں، اِس لئے وہ ضرور کامیاب ہو گا۔

یسعیا 48

یسعیا 48:13-19