یسعیا 46:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تم میرا مقابلہ کس سے کرو گے، مجھے کس کے برابر ٹھہراؤ گے؟ تم میرا موازنہ کس سے کرو گے جو میری مانند ہو؟

یسعیا 46

یسعیا 46:1-13