یسعیا 44:6 اردو جیو ورژن (UGV)

رب الافواج جو اسرائیل کا بادشاہ اور چھڑانے والا ہے فرماتا ہے، ”مَیں اوّل اور آخر ہوں۔ میرے سوا کوئی اَور خدا نہیں ہے۔

یسعیا 44

یسعیا 44:2-7