یسعیا 43:5 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ مت ڈرنا، کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہوں۔ مَیں تیری اولاد کو مشرق اور مغرب سے جمع کر کے واپس لاؤں گا۔

یسعیا 43

یسعیا 43:1-9