یسعیا 43:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یعقوب کی اولاد، اے اسرائیل، بات یہ نہیں کہ تُو نے مجھ سے فریاد کی، کہ تُو میری مرضی دریافت کرنے کے لئے کوشاں رہا۔

یسعیا 43

یسعیا 43:15-28