یسعیا 42:17 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن جو بُتوں پر بھروسا رکھ کر اُن سے کہتے ہیں، ’تم ہمارے دیوتا ہو‘ وہ سخت شرم کھا کر پیچھے ہٹ جائیں گے۔

یسعیا 42

یسعیا 42:13-21