یسعیا 42:15 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں پہاڑوں اور پہاڑیوں کو تباہ کر کے اُن کی تمام ہریالی جُھلسا دوں گا۔ دریا خشک زمین بن جائیں گے، اور جوہڑ سوکھ جائیں گے۔

یسعیا 42

یسعیا 42:13-23