یسعیا 4:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن جو کچھ رب پھوٹنے دے گا وہ شاندار اور جلالی ہو گا، ملک کی پیداوار بچے ہوئے اسرائیلیوں کے لئے فخر اور آب و تاب کا باعث ہو گی۔

یسعیا 4

یسعیا 4:1-5