یسعیا 38:18 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ پاتال تیری حمد و ثنا نہیں کرتا، اور موت تیری ستائش میں گیت نہیں گاتی، زمین کی گہرائیوں میں اُترے ہوئے تیری وفاداری کے انتظار میں نہیں رہتے۔

یسعیا 38

یسعیا 38:15-22