یسعیا 38:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، اِن ہی چیزوں کے سبب سے انسان زندہ رہتا ہے، میری روح کی زندگی بھی اِن ہی پر مبنی ہے۔ تُو مجھے بحال کر کے جینے دے گا۔

یسعیا 38

یسعیا 38:10-22