یسعیا 37:10 اردو جیو ورژن (UGV)

”جس دیوتا پر تم بھروسا رکھتے ہو اُس سے فریب نہ کھاؤ جب وہ کہتا ہے کہ یروشلم اسوری بادشاہ کے قبضے میں کبھی نہیں آئے گا۔

یسعیا 37

یسعیا 37:4-15