یسعیا 34:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت جنگلی بَیل اُن کے ساتھ گر جائیں گے، اور بچھڑے طاقت ور سانڈوں سمیت ختم ہو جائیں گے۔ اُن کی زمین خون سے مست اور خاک چربی سے شرابور ہو گی۔

یسعیا 34

یسعیا 34:1-12