یسعیا 34:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کے مقتولوں کو باہر پھینکا جائے گا، اور لاشوں کی بدبو چاروں طرف پھیلے گی۔ پہاڑ اُن کے خون سے شرابور ہوں گے۔

یسعیا 34

یسعیا 34:1-6