یسعیا 34:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اے قومو، قریب آ کر سن لو! اے اُمّتو، دھیان دو! دنیا اور جو بھی اُس میں ہے کان لگائے، زمین اور جو کچھ اُس میں سے پھوٹ نکلا ہے توجہ دے!

یسعیا 34

یسعیا 34:1-9