یسعیا 33:8 اردو جیو ورژن (UGV)

سڑکیں ویران و سنسان ہیں، اور مسافر اُن پر نظر ہی نہیں آتے۔ معاہدے کو توڑا گیا ہے، لوگوں نے اُس کے گواہوں کو رد کر کے انسان کو حقیر جانا ہے۔

یسعیا 33

یسعیا 33:1-14