یسعیا 33:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن دنوں میں وہ تیری حفاظت کی ضمانت ہو گا۔ تجھے نجات، حکمت اور دانائی کا ذخیرہ حاصل ہو گا، اور رب کا خوف تیرا خزانہ ہو گا۔

یسعیا 33

یسعیا 33:1-16