یسعیا 33:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، ہم پر مہربانی کر! ہم تجھ سے اُمید رکھتے ہیں۔ ہر صبح ہماری طاقت بن، مصیبت کے وقت ہماری رِہائی کا باعث ہو۔

یسعیا 33

یسعیا 33:1-10