یسعیا 3:7 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن وہ چیخ کر انکار کرے گا، ”نہیں، مَیں تمہارا معالجہ کر ہی نہیں سکتا! میرے گھر میں نہ روٹی ہے، نہ چادر۔ مجھے عوام کا سربراہ مت بنانا!“

یسعیا 3

یسعیا 3:3-15