یسعیا 3:24 اردو جیو ورژن (UGV)

خوشبو کی بجائے بدبو ہو گی، کمربند کے بجائے رسّی، سلجھے ہوئے بالوں کے بجائے گنجاپن، شاندار لباس کے بجائے ٹاٹ، خوب صورتی کی بجائے شرمندگی۔

یسعیا 3

یسعیا 3:15-25