یسعیا 28:20 اردو جیو ورژن (UGV)

چارپائی اِتنی چھوٹی ہو گی کہ تم پاؤں پھیلا کر سو نہیں سکو گے۔ بستر کی چوڑائی اِتنی کم ہو گی کہ تم اُسے لپیٹ کر آرام نہیں کر سکو گے۔

یسعیا 28

یسعیا 28:12-26