یسعیا 28:18 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تمہارا موت کے ساتھ عہد منسوخ ہو جائے گا، اور تمہارا پاتال کے ساتھ معاہدہ قائم نہیں رہے گا۔ سزا کا سیلاب تم پر سے گزر کر تمہیں پامال کرے گا۔

یسعیا 28

یسعیا 28:17-20