یسعیا 27:6 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک وقت آئے گا کہ یعقوب جڑ پکڑے گا۔ اسرائیل کو پھول لگ جائیں گے، اُس کی کونپلیں نکلیں گی اور دنیا اُس کے پھل سے بھر جائے گی۔

یسعیا 27

یسعیا 27:1-7