یسعیا 27:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اُس دن رب اُس بھاگنے اور پیچ و تاب کھانے والے سانپ کو سزا دے گا جو لِویاتان کہلاتا ہے۔ اپنی سخت، عظیم اور طاقت ور تلوار سے وہ سمندر کے اژدہے کو مار ڈالے گا۔

2. اُس دن کہا جائے گا،”انگور کا کتنا خوب صورت باغ ہے! اُس کی تعریف میں گیت گاؤ!

یسعیا 27