یسعیا 26:8 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، ہم تیرے انتظار میں رہتے ہیں، اُس وقت بھی جب تُو ہماری عدالت کرتا ہے۔ ہم تیرے نام اور تیری تمجید کے آرزومند رہتے ہیں۔

یسعیا 26

یسعیا 26:7-13