یسعیا 26:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، جس کا ارادہ مضبوط ہے اُسے تُو محفوظ رکھتا ہے۔ اُسے پوری سلامتی حاصل ہے، کیونکہ وہ تجھ پر بھروسا رکھتا ہے۔

یسعیا 26

یسعیا 26:1-4