یسعیا 26:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن ملکِ یہوداہ میں گیت گایا جائے گا،”ہمارا شہر مضبوط ہے، کیونکہ ہم اللہ کی نجات دینے والی چاردیواری اور پُشتوں سے گھرے ہوئے ہیں۔

یسعیا 26

یسعیا 26:1-11