یسعیا 23:16 اردو جیو ورژن (UGV)

”اے فراموش کسبی، چل! اپنا سرود پکڑ کر گلیوں میں پھر! سرود کو خوب بجا، کئی ایک گیت گا تاکہ لوگ تجھے یاد کریں۔“

یسعیا 23

یسعیا 23:10-18