یسعیا 22:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مَیں نے کہا، ”اپنا منہ مجھ سے پھیر کر مجھے زار زار رونے دو۔ مجھے تسلی دینے پر بضد نہ رہو جبکہ میری قوم تباہ ہو رہی ہے۔“

یسعیا 22

یسعیا 22:1-7