یسعیا 22:23 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ کھونٹی کی مانند ہو گا جس کو مَیں زور سے ٹھونک کر مضبوط دیوار میں لگا دوں گا۔ اُس سے اُس کے باپ کے گھرانے کو شرافت کا اونچا مقام حاصل ہو گا۔

یسعیا 22

یسعیا 22:14-25