یسعیا 22:21 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اُسے تیرا ہی سرکاری لباس اور کمربند پہنا کر تیرا اختیار اُسے دے دوں گا۔ اُس وقت وہ یہوداہ کے گھرانے اور یروشلم کے تمام باشندوں کا باپ بنے گا۔

یسعیا 22

یسعیا 22:12-25