یسعیا 21:12 اردو جیو ورژن (UGV)

پہرے دار جواب دیتا ہے، ”صبح ہونے والی ہے، لیکن رات بھی۔ اگر آپ مزید پوچھنا چاہیں تو دوبارہ آ کر پوچھ لیں۔“

یسعیا 21

یسعیا 21:9-15