یسعیا 21:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اے گاہنے کی جگہ پر کچلی ہوئی میری قوم! جو کچھ اسرائیل کے خدا، رب الافواج نے مجھے فرمایا ہے اُسے مَیں نے تمہیں سنا دیا ہے۔

یسعیا 21

یسعیا 21:5-17