یسعیا 20:1 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن اسوری بادشاہ سرجون نے اپنے کمانڈر کو اشدود سے لڑنے بھیجا۔ جب اسوریوں نے اُس فلستی شہر پر حملہ کیا تو وہ اُن کے قبضے میں آ گیا۔

یسعیا 20

یسعیا 20:1-6