15. ہر عظیم بُرج اور قلعہ بند دیوار،
16. سمندر کا ہر عظیم تجارتی اور شاندار جہاز زیر ہو جائے گا۔
17. چنانچہ انسان کا غرور خاک میں ملایا جائے گا اور مردوں کا تکبر نیچا کر دیا جائے گا۔ اُس دن صرف رب ہی سرفراز ہو گا،
18. اور بُت سب کے سب فنا ہو جائیں گے۔