یسعیا 19:7 اردو جیو ورژن (UGV)

دریائے نیل کے دہانے تک جتنی بھی ہریالی اور فصلیں کنارے پر اُگتی ہیں وہ سب پژمُردہ ہو جائیں گی اور ہَوا میں بکھر کر غائب ہو جائیں گی۔

یسعیا 19

یسعیا 19:6-16