یسعیا 19:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن ایک پکی سڑک مصر کو اسور کے ساتھ منسلک کر دے گی۔ اسوری اور مصری آزادی سے ایک دوسرے کے ملک میں آئیں گے، اور دونوں مل کر اللہ کی عبادت کریں گے۔

یسعیا 19

یسعیا 19:20-25