یسعیا 19:1 اردو جیو ورژن (UGV)

مصر کے بارے میں اللہ کا فرمان:رب تیز رَو بادل پر سوار ہو کر مصر آ رہا ہے۔ اُس کے سامنے مصر کے بُت تھرتھرا رہے ہیں اور مصر کی ہمت ٹوٹ گئی ہے۔

یسعیا 19

یسعیا 19:1-5