یسعیا 18:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اے دنیا کے تمام باشندو، زمین کے تمام بسنے والو! جب پہاڑوں پر جھنڈا گاڑا جائے تو اُس پر دھیان دو! جب نرسنگا بجایا جائے تو اُس پر غور کرو!

یسعیا 18

یسعیا 18:1-7