یسعیا 16:2 اردو جیو ورژن (UGV)

موآب کی بیٹیاں گھونسلے سے بھگائے ہوئے پرندوں کی طرح دریائے ارنون کے پایاب مقاموں پر اِدھر اُدھر پھڑپھڑا رہی ہیں۔

یسعیا 16

یسعیا 16:1-7