یسعیا 14:24 اردو جیو ورژن (UGV)

رب الافواج نے قَسم کھا کر فرمایا ہے، ”یقیناً سب کچھ میرے منصوبے کے مطابق ہی ہو گا، میرا ارادہ ضرور پورا ہو جائے گا۔

یسعیا 14

یسعیا 14:17-32