یسعیا 14:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اے ستارۂ صبح، اے ابنِ سحر، تُو آسمان سے کس طرح گر گیا ہے! جس نے دیگر ممالک کو شکست دی تھی وہ اب خود پاش پاش ہو گیا ہے۔

یسعیا 14

یسعیا 14:3-13