یسعیا 13:9 اردو جیو ورژن (UGV)

دیکھو، رب کا بےرحم دن آ رہا ہے جب اُس کا قہر اور شدید غضب نازل ہو گا۔ اُس وقت ملک تباہ ہو جائے گا اور گناہ گار کو اُس میں سے مٹا دیا جائے گا۔

یسعیا 13

یسعیا 13:8-14