یسعیا 13:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے فوجی دُوردراز علاقوں بلکہ آسمان کی انتہا سے آ رہے ہیں۔ کیونکہ رب اپنے غضب کے آلات کے ساتھ آ رہا ہے تاکہ تمام ملک کو برباد کر دے۔

یسعیا 13

یسعیا 13:1-8