یسعیا 12:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔

یسعیا 12

یسعیا 12:2-6